ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں کل سے مون سون بارشوں کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں کل سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 6 جولائی کی صبح مون سون کا بارش برسانے والا سسٹم مشرقی سندھ میں داخل ہوگا جس کے باعث کراچی، میں 3 روز تک تیز بارش کا امکان ہے۔

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں 7 جولائی کو کہیں معتدل اور کہیں تیز بارش ہوسکتی ہے اور شہر میں 50 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل سکتی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں