English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کیپٹن کرنل شیر خان کا 21واں یوم شہادت منایا گیا

القمر

لاہور(آن لائن ) نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے پاک فوج کے شیر دل جوان کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا21واں یوم شہادت 5جولائی اتوارکو منایا گیا اس سلسلے میں جہانیاں سمیت ملک بھر میں منعقدہ تقریبات میں شہید کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ کیپٹن کرنل شیر خان نے 1999ء میںبھارت کے خلاف کارگل میں معرکے میںاپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے پاک فوج کا اعلیٰ ترین اعزاز نشان حیدر حاصل کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے