English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

القدس میں 30 گھر مسمار کرنے کے نوٹس

القمر

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) صہیونی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس میں عیسویہ کے مقام پر فلسطینیوں کے 30گھروں کی مسماری کے نوٹس جاری کردیے۔ مقامی عہدیدار محمد ابو حمص نے بتایا کہ بلدیہ کے عملے نے اسیر سامر عیساوی، رافت عیساوی اور دیگر کے 30گھروں اور املاک کو مسمار کرنے کے نوٹس جاری کیے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے