English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نیوزی لینڈ: مساجد پر حملے سے قبل پولیس کو اطلاع کی تھی‘ دی اسلامک ویمن کونسل

القمر

ولنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نیوزی لینڈ میں مسلمان خواتین کی تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ مارچ 2019ء میں کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملے سے قبل ہی پولیس اور حکام کو خبردار کیا کردیا گیا تھا۔ اس بات کا انکشاف ’آئی ڈبلیو سی این زیڈ ‘کی رہنماؤں کی جانب سے کرائسٹ چرچ حملوں کی تفتیش کرنے والی رائل کمیشن کو دیے گئے بیان میں کیا گیا۔ تنظیم کی جانب سے جمع کرائے گئے 130صفحات کے بیان میں بتایا گیا کہ انہیں فروری میں فیس بک پر قرآن مجید جلانے سمیت حملوں کی دھمکیاں ملی تھیں اور انہوں نے بروقت پولیس کو خبردار کردیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے