English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

دھاندلی کے ذریعے موجودہ حکومت مسلط ہوئی، مولانا فضل الرحمن

القمر

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ دھاندلی کے ذریعے موجودہ حکومت مسلط ہوئی، تمام اپوزیشن جماعتیں متفق ہیں کہ یہ حکومت جعلی ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ کے الیکٹرک معاہدے کی تفصیلات معلوم نہیں،لیکن کراچی میں لوڈ شیڈنگ آج بھی ہورہی ہے ، شہر قائد کی طویل لوڈ شیڈنگ سے عوام پریشان ہے،کراچی کی عوام سستی بجلی چاہتی ہے،بجلی بلوں کا بوجھ عام آدمی پر نہ ڈالا جائے،ملکی معیشت تباہ ہوچکی ہے۔

انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت جعلی ہے،18ویں ترمیم پر پیپلز پارٹی کا موقف واضح ہے،سانحہ بلدیہ پرعدالت  ہی کوئی فیصلہ دے سکتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے