ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جرمن رہنماؤں کی امریکا سے فوج کم نہ کرنے کی اپیل

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن رہنماؤں نے امریکی ارکان پارلیمان کے نام ایک مکتوب ارسال کیا ہے، جس میں جرمنی میں تعینات اپنے فوجیوں کی تعداد کم نہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ جرمن ریاست بائرین، بیڈن ورٹمبرگ، ہیسی اور رائن لینڈ پیلاٹینیٹ کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ امریکی ارکان پارلیمان فیصلہ واپس لینے کے لیے ٹرمپ انتظامیہ پر دباؤ ڈالیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں