حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد کے آزاد نگر کے رہائشی افراد نے پولیس اور بااثر سماجی کارکن پنہون بھیل کے مظالم کیخلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر ناجی بھیل، سوڈھو اوڈھ ودیگر نے الزام لگایا کہ آزاد نگر ہاری کیمپ میں ہمیں سماجی رہنما پنہون بھیل اور ان سرپرست خوغھس اہلکار جوااورمنشیات سمیت فحاشی کے اڈے چلارہے ہیں جبکہ ہاری کیمپ میں شریف گھرانے بھی آباد ہیں منع کرنے پر یہ لوگ جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ انہوںنے ایس ایس پی حیدرآباد سے مطالبہ کیا کہ ملزمان کیخلاف کارروائی کی جائے ۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط