English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی ایس ایل 5 : 3 کروڑ72 لاکھ روپے سے زائد رقم کی ٹکٹیں واپس

لاہور: پی ایس ایل5 کے ٹکٹوں کی واپسی کا دوسرا ہفتہ مکمل ہوگیا۔ پی سی بی کے مطابق اب تک 37695 ٹکٹیں واپس کی جا چکی ہیں،ان کی رقم 3 کروڑ اور 72 لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے، ٹکٹوں کی واپسی کا عمل 13 جولائی سے شروع ہوا اور5اگست تک جاری رہے گا، اس دوران صرف گروپ میچزکی ٹکٹیں واپس ہورہی ہیں،6 سے 29 اگست تک دوسرے مرحلے میں پلے آف میچزکی ٹکٹیں واپس ہوں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے