مولانا محمد ضیا الرحمن اعظمی انتقال کر گئے جولائی 31, 2020 مدینہ منورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ہندو مذہب ترک کرکے اسلام قبول کرنے والے مولانا محمد ضیا الرحمن اعظمی مدینہ منورہ میں انتقال کرگئے، مرحوم مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ کی کتاب دین حق سے متاثر ہو کر اسلام کی طرف راغب ہوئے۔