English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کشمیری رہنما سید علی گیلانی کے لیے پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز

اسلام آباد: کشمیری رہنما سید علی گیلانی کو پاکستان کے سب سے بڑے سول اعزاز سے نواز دی گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں جشن آزادی کی مرکزی تقریب منعقد ہوئی جس میں حریت رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔

تقریب میں سید علی گیلانی کو ”نشان پاکستان“ سے نوازا گیا۔ سید علی گیلانی کو اعزاز آزادی کے لیے بے مثال جدوجہد پر دیا گیا۔

سید علی گیلانی کے لیے نشان پاکستان کا اعزاز حریت رہنماؤں نے وصول کیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے