رام اللہ (آن لائن) فلسطین کے گروپ حماس اور فتح کایو اے ای کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے خلاف مشترکہ احتجاجی مظاہرہ کیا ، جس میں دونوں تنظیموں کے کارکنوں کی بڑی تعداد شامل ہوئی۔فلسطین کے وزیراعظم محمد شطیہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یو اے ای نے کربناک فیصلہ کیا جس سے خطے میں عربوں کے درمیان امن کو نقصان پہنچے گا، فلسطینیوں کی مزاحمت ہی اسرائیل کو اب تک مزید علاقوں پر قبضے سے روکے ہوئے ہے۔ حماس کے سرگرم رہنما حسن یوسف نے کہا کہ فلسطینی کسی کو اس بات کی اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ان کے حقوق، زمین اور مقدس مقامات پر قبضہ کر سکے۔پی ایل او کی ایگزیکٹو کمیٹی کے وصیل ابو یوسف نے کہا کہ فلسطینی کسی ایسے معاہدے کو تسلیم نہیں کریں گے جس سے ہمارے حقوق غصب ہوں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط