English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

افغانستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا 12سیکورٹی اہلکار جاں بحق

القمر

کابل (اے پی پی) افغانستان کے صوبے بلخ میں بارودی سرنگ کے زوردار دھماکے میں کم از کم 12 سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ مقامی انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیدار محمد یوسف اولم زادہ کا کہنا ہے کہ صوبہ بلخ کے علاقے یختان میں سیکورٹی اہلکاروں کی ایک گاڑی کو بارودی سرنگ کے دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ اس دھماکے میں 12 سیکورٹی اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ابھی تک کسی نے اس دھماکے کی ذمے داری قبول نہیں کی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے