ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جکارتا: اٹارنی جنرل کے دفتر میں ہول ناک آتش زدگی

جکارتا: اٹارنی جنرل کے دفتر میں لگنے والی ہول ناک آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے

جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے دارالحکومت میں قائم اٹارنی جنرل کے دفتر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ خبررساںاداروں کے مطابق واقعہ ہفتے کی شام جکارتا میں پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے آتش زدگی کی تحقیقات جاری ہے، تاہم ابتدائی طو ر پر کوئی ٹھوس وجہ سامنے نہیں آسکی۔ مقامی میڈیا کے مطابق اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ اور امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئیں اور آگ کی شدت کے باعث 100سے زائد اہل کاروںنے کارروائی میں حصہ لیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں