ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وفاقی حکومت نے محرم کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے محرم الحرام میں یوم عاشور پر دو چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔

وزارت داخلہ نے9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹی کے حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

یوم عاشور کی تعطیلات 29 اگست بروز ہفتہ اور 30 اگست بروز اتوار کو ہوں گی۔

خیال رہے کہ یوم عاشور 10 محرم الحرام کو نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ کی شہادت کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں