ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عبدالحفیظ کھوسہ اسلامی جمعیت طلبہ بدین کے ناظم منتخب، ناظم ضلع نے حلف لیا

بدین (نمائندہ جسارت) عبدالحفیظ کھوسہ اسلامی جمعیت طلبہ بدین کے ناظم منتخب، ناظم ضلع نے حلف لیا۔ اسلامی جمعیت طلبہ ضلع بدین نے ناظم ضلع ضیاء اللہ خان نے برائے سیشن 2020ء کے لیے الہدیٰ پبلک اسکول بدین کے میٹرک کلاس کے طالبعلم عبدالحفیظ کھوسہ کو اسلامی جمعیت طلبہ بدین کے ناظم مقرر کردیا ہے۔ تقریب میں اسلامیہ ڈگری کالج بدین کے سابق پرنسپل پروفیسر قمرالزمان شاہ، جماعت اسلامی تحصیل بدین کے امیر فتح خان کھوسہ، مقامی امیر ایاز لطیف، جے آئی یوتھ بدین کے صدر صاحبزادہ محمد صدیق بلیدی و دیگر ذمے داران بھی موجود تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں