ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حیدرآباد:لڑکی کو بلیک میل کرنیوالے ملزم کی گرفتاری کیلیے چھاپے

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)کچھ روزقبل چاندی موبائل مارکیٹ کے دکاندار سلمان کی جانب سے سوشل میڈیا پر لڑکی کی ویڈیو وائرل کرکے بلیک میل کرنے کی کوشش کی تھی جس کے بعد منگل کی دوپہر حیدرآباد پولیس کی بھاری نفری نے سخی پیر تھانے کی حدود لیاقت کالونی قائد آباد میں ملزم کی عدم گرفتاری پر ملزم کے بھائی جمیل کے گھرکا محاصرہ کرلیا اورلیڈی پولیس اہلکاربھی طلب کی گئیںاور پھرملزم کے بھائی کے گھر کی تلاشی لی گئی، ملزم کی عدم موجودگی پر اس کے بھائی پولیس اہلکار جمیل
کوحراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ چھاپے میں کینٹ پولیس،سخی پیر پولیس،مارکیٹ پولیس کے علاوہ دیگر تھانوں کی پولیس موبائل بھی موجود تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں