دمشق (اے پی پی) شام میں 2 خوفناک بم دھماکے، 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبے رقہ کے راس العین میں موٹر سائیکل بم دھماکے اور ایک اور دھماکے میں 3 عورتوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔
شام میں دھماکے 7 افراد جاں بحق
القمر
