ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی جنگلات میں لگی آگ  سے ہلاکتیں 35 ہو گئیں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی شمال مغربی ریاستوں کے جنگلات میں لگی آگ کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق آگ کے باعث ہزاروں گھر، کاروبار اور کئی قصبے تباہ اور لاکھوں ایکڑ پر محیط جنگلات جل کر راکھ ہو چکے ہیں۔ جن ریاستوں میں آگ لگی ہے ان میں کیلی فورنیا، اوریگون اور واشنگٹن شامل ہیں۔ آگ کی وجہ سے سان فرانسسکو، سیاٹل اور پورٹ لینڈ میں آسمان سرخ ہو گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں