ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میرانشاہ میں فائرنگ سے 2 سیکورٹی اہلکار شہید

بنوں (صباح نیوز) شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 2 سیکورٹی اہلکاروں کو شہید کردیا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ گاؤں سپلگہ میں پیش آیا، شہید اہلکاروں میں حولدار تاج بار اور سپاہی عبدالرشید شامل ہیں، شہید اہلکار چیک پوسٹ کے قریب ایک دکان سے سامان خریک کر واپس جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں