English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

میہڑ، موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق

القمر

میہڑ (نمائندہ جسارت) موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق۔ میہڑ انڈس ہائی وے پرر نانک رائس ملز کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں گاؤں گاہی مہیسر کا نوجوان 30 سالہ نوجوان خادم مہیسر سخت زخمی ہوگیا، جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے