English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

القمر

انقرہ (اے پی پی) عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی آئل اسٹاک کا گرنا ہے۔انقرہ میں جمعرات کو برنٹ نارتھ سی کروڈ کی ابتدائی سرگرمیوں کے دوران نرخ 0.8فیصد گرکر 41.43ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 0.95فیصد کمی کے ساتھ 39.55 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے