ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لیاری گینگ وار کے 2 کارندوں کی سزا کالعدم قرار

سندھ ہائیکورٹ نے لیاری گینگ وار کے 2 کارندوں کی سزا کالعدم قرار دے دی۔

تفصیلات کے مطابق  سندھ ہائیکورٹ  نے لیاری گینگ وار کے دو کارندوں کی عمرقید کی سزاکیخلاف اپیل منظور کرلی۔

عدالت نے گینگ وار کے نعمان عرف نان اور کامران عرف بابا کی سزا کالعدم قرار دے دی۔

انسداددہشتگردی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر دونوں کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ ملزمان نے 2014 میں پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کرکے کانسٹیبل پرویز کو قتل کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں