ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

الیکشن میں کوئی دھاندلی نہیں ہوئی تھی، فواد چودھری

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن میں کوئی دھاندلی نہیں ہوئی تھی جن حلقوں میں آر ٹی ایس ڈاون ہوا تھا وہاں تو پی ٹی آئی کے امیدوار الیکشن ہارے ۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا 5 قومی اسمبلی کی نشستیں ایک ہزار ووٹ سے کم مارجن سے پی ٹی آئی ہاری اور 15 امیدوار 2500 سے کم مارجن سے ہارے۔ انہوں نے کہا کہ اگر دھاندلی کیا صرف گنتی ہی دوبارہ کر دیتے تو پی ٹی آئی نے بالکل اکیلے حکومت بنانی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں