English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اپوزیشن کا اتحاد بہت جلد پارہ پارہ ہوجائیگا،پرویز خٹک

القمر

نو شہرہ ( آن لائن )وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی 2بڑی جماعتوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے ہیں ، اپوزیشن کا اتحاد بہت جلد پارہ پارہ ہوجائے گا ،مولانا فضل الرحمن کی خواہش پوری ہوتی ہوئی نظر نہیں آرہی، اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی دشمن ایجنڈے پرعمل کرنے کے مترادف ہے، حکومت اپوزیشن کی بلیک میلنگ میں آئے گی اور نہ ہی انہیں قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت دے گی۔پرویز خٹک نے کہا کہ عمران خان کادوٹوک موقف ہے کسی کواین آراونہیں دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے