English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

غیر قانونی طورپر ایران جانیوالے300پاکستانی گرفتار

القمر

چاغی (آئی این پی) ایرانی سیکورٹی فورسز نے غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والے 3سو پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا ۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان کے سرحدی شہر تفتان میں ایرانی حکام نے مزید 300پاکستانی شہریوں کو ایران کے مختلف شہروں سے گرفتار کر کے راہداری گیٹ کے مقام پر تفتان لیویز انتظامیہ کے حوالے کردیا، یہ لوگ بغیر سفری دستاویزات کے سفر کر رہے تھے گرفتار قیدیوں میں پنجاب 256، سندھ3، پختونخوا30،آزاد کشمیر9اور بلوچستان کے 2قیدی شامل تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے