اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں سنتھیا ڈی رچی کی ملک بدر کیے جانے کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔سنتھیا ڈی رچی کیس میں فریق بننے کی
پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما کی متفرق درخواست منظور کر لی گئی ۔عدالت نے پیپلز پارٹی رہنما چودھری افتخار کو فریق بننے کی اجازت دے دی۔ فریق بننے کے بعد عدالت نے پیپلز پارٹی
رہنما کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا ۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ملکی اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق سنتھیا ڈی رچی بغیر ویزہ پاکستان نہیں قیام کرسکتی ۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments