English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جماعت اسلامی حیدرآباد کے رہنمائوں کی پیر غلام محی الدین سے تعزیت

القمر

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع حیدرآبادکے امیر حافظ طاہر مجید،نائب امیر عبدالقیوم حیدر، جنرل سیکرٹری مطاہر خان، الخدمت فائونڈیشن کے جنرل
سیکرٹری نعیم عباسی اور جے آئی یوتھ سندھ کے جنرل سیکرٹری ظہیر الدین شیخ نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پیر محمد غلام محی الدین جیلانی کی اہلیہ اور نائب قیم جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد باقر نظامانی کی خالہ کے انتقال پر ان کی رہائشگاہ پر تعزیت ،مغفرت اوربلندی درجات اورلواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے