ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دنیا بھر میں ڈیجیٹل کرنسی کی دوڑ میں چین سب سے آگے

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا بھر میں ڈیجیٹل کرنسی کی دوڑ میں چین سب سے آگے نکل گیا۔ چین کا مرکزی بینک دنیا کی پہلی بڑی خود مختار ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کی تیاریاں شروع کر چکا ہے۔ رواں سال کے آغاز سے چین نے مرکزی بینک کی حمایت یافتہ ڈیجیٹل کرنسی کی جانچ پڑتال شروع کر رکھی ہے۔ اسے ڈی سی ای پی یا ڈیجیٹل کرنسی الیکٹرانک پیمنٹ کا نام دیا گیا ہے۔ اس وقت کئی ممالک اپنی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کی تیاریاں کر رہے ہیں، لیکن دنیا کی دوسری بڑی معیشت چین ان میں سب سے آگے ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں