English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکی فوج کا قبل از وقت انخلا منفی ثابت ہوگا، عبداللہ عبداللہ

القمر

کابل( آن لائن )افغانستان میں اعلی مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ امریکی فوجی دستوں
کے قبل از وقت انخلا کا منفی اثر پڑ سکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بیان امریکی صدر کے اس بیان کے رد عمل میں دیا، جس میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ افغانستان میں بقیہ امریکی دستوں کو کرسمس سے قبل واپس بلایا جا سکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے