English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

تمام ایئرلائنز کا عملہ کورونا ٹیسٹ سے مستثنیٰ

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ایئرلائنزکےعملے کوکورونا ٹیسٹ سے استثنا دے دیا۔

ایوی ایشن پالیسی کے مطابق کیٹیگری بی میں شامل بیرون ممالک سےآنیوالی پروازوں کےعملے کوکورونا ٹیسٹ کرانےکی شرط ختم کر دی گئی ہے۔

کیٹیگری بی میں شامل بیرون  ممالک سے آنے والی پروازوں کے مسافروں کیلیے کورونا ٹیسٹ لازم ہے۔

کيٹیگری بی ممالک سےآنےوالےمسافروں کو96گھنٹےپہلےکوروناٹيسٹ رپورٹ ليناہوگی۔

سی اے اے کا کہنا ہے کہ ترکی،سعودی عرب اوريورپ کےکچھ ممالک، آسٹريليا، کينيڈا، چین، جرمنی، اٹلی، جاپان، ملائيشيا اےکیٹیگری میں شامل ہیں۔

کولمبيا،پيرو،ارجنٹينا،ميکسيکو،ساؤتھ افريقہ اورديگرممالک بی کيٹیگری ميں شامل ہیں۔سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ مسافروں کوايس اوپيزپرعملدرآمدکرناہوگا،ذمے داری ايئرلائنزپرعائدہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے