English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

منافع خوروں سے بچنے کے لیے گندم اور چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ، شاہ محمود

القمر

 

اسلام آباد(اے پی پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہمنافع خوروں سے بچنے کے لیے گندم اور چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بدھ کو وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکورٹی مخدوم سیّد فخر امام اور وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت قیمتوں میں کمی کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گی، وزیراعظم اقتصادی بہتری کے لیے اقدامات نہ کرتے تو ملک دیوالیہ ہو جاتا، ماضی کے معاہدوں کا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے لیکن ہم اس چلنجز کا مقابلہ کریں گے، جنہیں نیب سے چھٹکارا نہیں مل سکا انہوں نے دوسرا راستہ اختیار کیا، حکومت نے معاشی بہتری کے لیے بہت مشکل فیصلے کیے، بہتری میں وقت لگے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے