English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا

القمر

 کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑارہا۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 37 پیسے کی کمی سے 162 روپے 49 پیسے پر بند ہوئی اور اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر مزید 40 پیسے کی کمی سے 163 روپے پر بند ہوئی۔

واضح رہے گزشتہ روز بھی زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے