ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی شاپنگ سینٹر میں دھماکا 5افراد زخمی

واشنگٹن(اے پی پی) امریکی ریاست ورجینیا کے علاقے ہیریسن برگ میں واقع ایک شاپنگ سینٹر میں گیس دھماکے کے نتیجے میں کالج کے 3 طلبہ سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔سرکاری ترجمان نے بتایا کہ جیمز میڈیسن یونیورسٹی کیمپس کے قریب ایک شاپنگ سینٹر میں دھماکے سے عمارت میں آگ لگ گئی۔ جو قریب ہی 2 دیگر تجارتی عمارتوں میں پھیل گئی جس پرامدادی کارروائیوں کے بعد قابو پالیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں