ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جھڈو، صحافی محمد عظیم آ رائیں کے والد حبیب آرائیں کو سپرد خاک کردیا گیا

جھڈو (نمائندہ جسارت) جھڈو پریس کلب کے رکن صحافی محمد عظیم آ رائیں کے والد اور ڈاکٹر محمد رفیق آ رائیں کے بڑے بھائی حبیب آ رائیں انتقال کرگئے۔ جھڈو کے سیاسی، مذہبی، شہری، سماجی و صحافتی حلقوں کے افراد، شہریوں اور عزیز و رشتہ داروں نے مرحوم کی نماز جنازہ و تدفین میں بڑی تعداد میں شرکت کیا مرحوم کو جھڈو کے قریب ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں