ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نوازشریف کی واپسی کے لیے برطانیہ جانا پڑا تو جاؤں گا، وزیر اعظم

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی واپسی کے لیے برطانیہ جانا پڑا تو جاؤں گا، ضرورت پڑی توبرطانوی وزیراعظم سےبات کروں گا۔

عمران خان نے کہاکہ عالمی لابی پاکستان کیخلاف اپوزیشن کی بھرپور حمایت کر رہی ہے، ملک ماضی کےحکمرانوں کی کرپشن کےباعث قرضوں میں ڈوب چکاہے، ہمارےسامنے بڑا چیلنج مقروض ملک کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنا ہے۔

وزیر اعظم نے مزید کہاکہ الیکشن سمیت ہرچیزکےلیےتیارہوں،این آر او نہیں دوں گا، پنجاب کےغریب طبقے کو ہیلتھ کارڈ دیں گے، اپنےنظریئےکےلیے اگراقتدار چھوڑناپڑےتوچھوڑدیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں