English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فرانس میں عبادت گاہوں پر فوج تعینات کرنے کا اعلان

فرانس میں ایک اور چاقو حملے کے بعد سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔

نیس میں 3 افراد کی ہلاکت کے بعد فرانسیسی صدر ماکرون نے ملک کی عبادت گاہوں اور اہم مقامات پر فوج تعینات کرنے کا اعلان کردیا۔

گزشتہ روز فرانس کے شہر نیس میں گرجا گھر نوٹرے ڈیم اندر ایک شخص نے چاقو کے وار سے خاتون سمیت 3 افراد کو ہلاک کر دیا تھا۔

پولیس نے فوراً جائے وقوعہ پر پہنچ کر حملہ آور کو گرفتار کرلیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے