English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

معروف برطانوی اداکار شان کونری انتقال کرگئے

لندن: جیمز بانڈ سیریز میں تاریخی کردار نبھانے والے معروف برطانوی اداکار شان کونری 90سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی اداکار شان کونری کافی دنوں سے علیل تھے، ان کونری نے فلم جیمز بانڈ سیریز کی مختلف فلموں میں کام کیا،شان کونری کو آسکرز سمیت کئی ایوارڈ ملے۔

شان کونری نے جیمز بانڈ سیریز کی فلم ڈاکٹر نو میں کام کیا،شان کونری اداکاری کے فن میں ماہر سمجھے جاتے تھے، ایسے موقع پر شان کونری کے مداح افسردہ ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے