English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جھنگ: پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک

القمر

جھنگ (صباح نیوز) جھنگ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو مارے گئے جبکہ 3 ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ مبینہ پولیس مقابلہ تھانہ سٹی کے علاقہ میں ہوا۔ ڈاکو واردات کے بعد فرارہونے کی کوشش کررہے تھے کہ پولیس کے ساتھ آمنا سامنا ہو گیا۔ فرارڈاکوئوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے