ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہری زخمی

راولپنڈی: لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہری زخمی ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبی تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھاتی فوج نے بگسر سیکٹر پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ میں 45 سالہ شہری شدید زخمی ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق زخمی شہری کو اسپتلا منتقل کردیا گیا۔ پاک فوج نے بلااشتعال بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا۔

بھاتی فوج کی جانب سے متعدد بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی جاچکی ہے۔ پاکستان نے اس پر کئی بار احتجاج بھی کیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں