ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی میں زلزلے سے ہلاکتیں 116 تک پہنچ گئیں‘ امدادی کارروائیاں مکمل

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کے شہر ازمیر میں گزشتہ ہفتے آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 116 تک پہنچ گئی جبکہ شہر میں ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کا کام مکمل کرلیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ازمیر میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی جبکہ یونان کے جزیرے سموس میں 2 بچے ہلاک ہوئے۔ قدرتی آفات اور ہنگامی حالات سے نمٹنے والے ترک ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ زلزلے کے نتیجے میں تباہ ہونے والی 17 عمارتوں میں امدادی کاموں کو مکمل کرلیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں