کورونا کی دوسری لہر میں شدت، مزید 30 افراد جاں بحق، فعال کیسز 16 ہزار سے متجاوز نومبر 6, 2020 پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 40 ہزار 251 جبکہ 6,923 مریض انتقال کرگئے اور فعال کیسز کی تعداد 16,242 ہوگئی.