English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا دورۂ وینزویلا

کراکس: وزیر خارجہ جارج اریزا ایرانی ہم منصب جواد ظریف کا استقبال کررہے ہیں

کراکس (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف وینزویلا کے دورے پر دارالحکومت کراکس پہنچ گئے،جہاں ان کے ہم منصب نے استقبال کیا۔ ان کے دورے سے قبل کراکس حکام کا کہنا تھا کہ جواد ظریف کی آمد سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مضبوط ہوں گے۔ وینزویلا کے وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک نے خطروں اور حملوں کے سامنے بہادری اور یکجہتی کی اعلیٰ مثال قائم کی۔ ایرانی وزیر خارجہ لاطینی امریکاکے 3ممالک کیوبا، بولیویا اور وینزویلا کے دورے کے پہلے مرحلے میں کراکس پہنچے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے