صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن کے شمال مشرقی صوبے مارب میں مبینہ امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کا ایک رکن ہلاک ہوگیا۔ مقامی حکام نے بتایا کہ ڈرون نے وادی ضلع کے علاقے بطحا میں موٹر سائیکل سوار القاعدہ تنظیم کے ایک رکن کو نشانہ بنایا۔ حملے میں ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت نہیں ہوسکی اور اس کی موٹر سائیکل بھی مکمل طور پر جل کر تباہ ہو گئی۔ اس سے قبل 27 اکتوبر کو اسی طرح کے ڈرون حملے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تھا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط