ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چینی وزیردفاع کے دورہ سے تعلقات مزید مضبوط ہونگے، آرمی چیف

راولپنڈی : چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ چینی وزیردفاع کےحالیہ دورہ پاکستان سےآئرن برادرزکےتعلقات مزیدمضبوط ہونگے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سےچین کےسفیر نوانگ رونگ نے جی ایچ کیومیں ملاقات کی، چین کےسفیرنےخطےمیں امن واستحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کوسراہا۔

آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ ملاقات میں سی پیک سمیت علاقائی سلامتی کی صورتحال سمیت  باہمی دلچسپی اوردفاعی تعاونپر بھی تبادلہ خیال  کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں