English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کوئٹہ؛ گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے 2 سگے بھائی جاں بحق

القمر

 کوئٹہ:  کوئٹہ میں سوئی گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے 2 بھائی جاں بحق بحق ہوگئے جبکہ کرنٹ لگنے کے باعث ایک نوجوان جان سے گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے جان محمد روڈ کے کوچہ شیر محمد کے ایک مکان میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے دو سگے بھائی اشفاق احمد اور مشتاق احمد جاں بحق ہوگئے، ہلاک ہونے والے دونوں بھائی پنجاب کے علاقے احمد پور شرقیہ کے رہائشی تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے