English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی بندرگاہ پر آتشزدگی

کراچی : بندرگاہ کی برتھ نمبر 11پر آگ لگ گئی، گندم لانے والےپورٹ اسٹار جہاز کے قریب آگ لگی ہے۔

میڈیار پورٹس کے مطابق بندرگاہ پر گندم اتارنے والی مشین میں آگ لگ گئی جس کے بعد فوری طور پر ریسکیوں کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچنے کے بعد آگ بجھانے میں مصروف ہوگئیں ہیں۔

پورٹ حکام کا کہنا ہے کہ جنیٹر اور ڈیزل کی وجہ سے گندم کی مشین میں آگ لگی ہے،  ابھی تک کسی جانی نقصان کی کوئی رپورٹ نہیں ملی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے