English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کشمیری نژاد عائشہ شاہ وائٹ ہاؤس کی ڈیجیٹل اسٹریٹیجی ٹیم میں شامل

القمر

واشنگٹن (آن لائن) امریکی نو منتخب صدر جوبائیڈن نے کشمیری نژاد عائشہ شاہ کو اپنی وائٹ ہاؤس آفس آف ڈیجیٹل اسٹریٹیجی کی ٹیم میں شامل کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بائیڈن منتقلی ٹیم کے ایک اعلان کے تحت شاہ کو وائٹ ہاؤس آفس آف ڈیجیٹل اسٹریٹیجی میں شراکت دار منیجر کے نام سے منسوب کیا گیا ہے جس کی سربراہی ڈائریکٹر ڈیجیٹل اسٹریٹیجی روب فلہیرٹی کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے