چین کے دارالحکومت ووہان جو کوروناوائرس وبائی مرض کا مرکز تھا کی سڑکوں پر نئے سال کے استقبال کیلئے سڑکوں پر لوگوں کا اژدہام تھا۔
بھرے مجمعے سے خوشی کی آوازین سنائی دی گئیں۔ ہزاروں افراد شہر کی سڑکوں پر بے فکری اور نئے سال کی آمد کی خوشی میں ہنستے ہوئے نظر آئے۔
ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے نیا سال شروع ہونے پر رنگ برنگے غبارے آسمان پر چھوڑے جس سے رات کے وقت بھی آسمان حسین منظر پیش کررہا تھا۔




