English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیراعظم متاثرین کا سامنا کرنے کو تیار نہیں، عبدالغفور حیدری

القمر

سبی (آن لائن) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری و سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ مچھ کا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے، متاثرین ایک ہفتے سے شدید سردی میں لاشیں رکھ کر احتجاج پر بیٹھے ہیں لیکن نااہل وزیراعظم متاثرین کا سامنا کرنے کیلیے تیار نہیں ہیں، پی ڈی ایم قائدین متاثرین کے پاس گئے ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور ہم صرف اظہار یکجہتی ہی کر سکتے ہیں، عملی طور پر سرکار نے ہی اقدامات اٹھانے ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے