لاڑکانہ، جوسو بائی پاس پر کار کی ٹکر سے 5سالہ بچہ جاںبحق
جنوری 10, 2021
القمر
لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) لاڑکانہ کے قریب خیرپور جوسو بائی پاس پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ بھولو شدید زخمی ہوگیا، جسے تشویش ناک حالت میں چانڈکا اسپتال منتقل کیاگیا جہاںبچہ دوران علاج جانبر نہ ہوسکا۔